Home اہم خبریںبحریہ آڈیٹوریم کراچی میں تقریب، افسران اور جوانوں کیلئے مختلف فوجی اعزازات

بحریہ آڈیٹوریم کراچی میں تقریب، افسران اور جوانوں کیلئے مختلف فوجی اعزازات

by Admin
0 comments

کراچی میں بحریہ آڈیٹوریم میں پاک بحریہ کی انویسٹیچر تقریب 2026 منعقد ہوئی جس میں پاک بحریہ کے افسران اور جوانوں کو فوجی اعزازات سے نوازا گیا۔ 

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک بحریہ کی بحریہ آڈیٹوریم کراچی میں تقریب جہاں چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے۔ 

ترجمان پاک افواج کے مطابق نیول چیف نے پاک بحریہ کے افسران اور جوانوں کو دورانِ ڈیوٹی شاندار خدمات کے اعتراف میں مختلف فوجی اعزازات سے نوازا گیا۔

اعزازات پانے والوں میں افسران، چیف پیٹی آفیسرز، سیلرز اور سول ملازمین شامل تھے۔ 

اس موقع پر بڑی تعداد میں حاضر سروس اور ریٹائرڈ افسران کے ساتھ ساتھ اعزاز پانے والوں کے اہلِ خانہ بھی شریک ہوئے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00