Home اہم خبریںاولمپیئن طاہر زمان ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس اینڈ ڈیولپمنٹ تعینات

اولمپیئن طاہر زمان ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس اینڈ ڈیولپمنٹ تعینات

by Admin
0 comments

اولمپیئن طاہر زمان —فائل فوٹو

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اولمپیئن طاہر زمان کو ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس اینڈ ڈیولپمنٹ کے عہدے پر تعینات کر دیا۔

اولمپیئن طاہر زمان ایشیاء ہاکی کے سب سے سینئر ہائی پرفارمنس کوچ بھی ہیں۔

وہ ایف آئی ایچ اکیڈمی ٹرینر اینڈ ایجوکیٹر، پاکستان ہاکی فیڈریشن ہائی پرفارمنس لیول 6 کوچ بھی ہیں۔

طاہر زمان ایف آئی ایچ رولز بورڈ کمیٹی کے ممبر کی حیثیت سے بھی فرائض انجام دے رہے ہیں۔

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر محی الدین احمد وانی، پی ایچ ایف ڈیولپمنٹ کمیٹی کے چیئرمین اولمپیئن اصلاح الدین صدیقی اور اولمپیئن حسن سردار نے طاہر زمان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ وہ اپنے تجربے سے پاکستان ہاکی کی بحالی میں اپنا کردار ادا کریں گے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00