اہم خبریںدنیا امریکا نے لبنان میں حزب اللّٰہ سے منسلک 9 افراد پر پابندیاں لگا دیں by Admin مئی 21, 2026 written by Admin مئی 21, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 2 عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکا نے لبنان میں حزب اللّٰہ سے منسلک 9 افراد پر پابندیاں لگا دیں۔ امریکی وزیر خزانہ کے مطابق حزب اللّٰہ کو مکمل طور پر غیر مسلح کیا جانا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ لبنانی حکومت میں درانداری اور دیرپا امن میں رکاوٹ ڈالنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھیں گے۔ امریکی وزیر خزانہ نے کہا کہ حزب اللّٰہ ارکان پارلیمنٹ سمیت سیاسی نمائندوں کے نیٹ ورک پر انحصار کرتی ہے۔ You Might Also Like ٹرمپ چاہتے ہیں ایران مکمل طور پر ہتھیار ڈال دے تو یہ نہیں ہوگا، وینڈی شرمین ماضی میں پروپیگنڈا بہت کیا جاتا تھا، لیکن ایک اینٹ بھی نہیں لگائی گئی: خواجہ آصف پاکستان کا ایل این جی کی اسپاٹ خریداری کا فیصلہ وجے کو 6 ماہ کا وقت دینا چاہیے، کمل ہاسن Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post برطانیہ و خلیجی ممالک میں 3.7 ارب پاؤنڈ کا بڑا تجارتی معاہدہ next post ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا You may also like Bookmark شیر افضل کی دائر پٹیشن میرے نوٹس میں آئی ہے، بیرسٹر گوہر مئی 21, 2026 Bookmark امریکا مزید 5 ہزار فوجی پولینڈ بھیجے گا، ڈونلڈ ٹرمپ مئی 21, 2026 Bookmark بشپس آف پاکستان کی پوپ لیو کو دورہ پاکستان کی دعوت مئی 21, 2026 Bookmark ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی کمانڈر انچیف جنرل امیر حاتمی سے ملاقات مئی 21, 2026 Bookmark ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا مئی 21, 2026 Bookmark برطانیہ و خلیجی ممالک میں 3.7 ارب پاؤنڈ کا بڑا تجارتی معاہدہ مئی 21, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.