اہم خبریںپاکستان کراچی میں شارٹ ٹرم کڈنیپنگ گینگ کے 8 کارندے گرفتار by Admin مئی 22, 2026 written by Admin مئی 22, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 1 کراچی کے مختلف علاقوں میں شارٹ ٹرم کڈنیپنگ میں ملوث گینگ کے 8 کارندے گرفتار کرلیے گئے۔ پولیس کے مطابق محکمہ ایکسائز کا حاضر سروس انسپکٹر اغوا برائے تاوان میں ملوث نکلا۔ ملزمان پولیس وردی استعمال کرتے تھے، پولیس نے اسلحہ اور گاڑی برآمد کرلی، ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے۔ You Might Also Like چھوٹو گینگ کے سرغنہ سمیت 3 ملزمان کی 6، 6 بار سزائے موت برقرار پاکستان ویمنز ٹیم نے زمبابوے کو 168 رنز سے شکست دیدی سیاسی نظام ٹھیک ہوگا تو معاشی نظام بھی ٹھیک ہوگا: شاہد خاقان عباسی محسن نقوی کی ایرانی وزیرِ خارجہ سے ملاقات Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post امریکی پیغام سے ایران،امریکا اختلافات میں جزوی کمی کا دعویٰ next post امارات نے آبنائے ہرمز پر ایرانی ڈھانچے کو مسترد کردیا You may also like Bookmark 2024ء سے ابتک 70 ہزار سے زائد افراد کو ملک بدر کر... مئی 22, 2026 Bookmark شکارپور کے کچے میں 11 سالہ بچی کی بازیابی کیلئے آپریشن مئی 22, 2026 Bookmark امارات نے آبنائے ہرمز پر ایرانی ڈھانچے کو مسترد کردیا مئی 22, 2026 Bookmark امریکی پیغام سے ایران،امریکا اختلافات میں جزوی کمی کا دعویٰ مئی 22, 2026 Bookmark بلوچستان، زیارت میں مسلح افراد نے 5 ٹرک جلادیے مئی 22, 2026 Bookmark اسرائیل نے صمود فلوٹیلا قافلے کے 37 ارکان کو ملک بدر کردیا مئی 22, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.