اہم خبریںپاکستان وزیراعظم شہباز شریف آج سے چین کا دورہ کریں گے by Admin مئی 22, 2026 written by Admin مئی 22, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 2 وزیراعظم شہباز شریف آج سے 26 مئی تک چین کا دورہ کریں گے ، وزیراعظم کے دورۂ چین کا بنیادی محور دوطرفہ تعلقات، سیاسی روابط اور معاشی تعاون ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم کے دورہ چین میں مشرق وسطیٰ کی صورتِ حال پر بھی بات چیت متوقع ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ تنازع کے حل کے لیے چین نے پاکستان کی سفارتی کوششوں کی حمایت کی ہے۔ You Might Also Like شوہر نے بیوی کو قتل کردیا، 3 بچوں کو لے کر فرار انگلینڈ اور ویلز میں گھریلو تشدد کے متاثرین میں خودکشی کی شرح بڑھ گئی آج جے سی پی اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججوں کی دوسری ہائیکورٹس منتقلی پر غور کر رہا ہے: بیرسٹر گوہر آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدہ طے پا چکا، منظوری مئی کے اوائل میں متوقع ہے: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post وسطی امریکا کے ملک ہنڈوراس میں فائرنگ، 20 افراد ہلاک next post فرنچ اوپن میں نئی تاریخ رقم ہوگئی You may also like Bookmark بشریٰ بی بی کی اہلخانہ سے ملاقات کرا دی گئی: جیل ذرائع مئی 22, 2026 Bookmark اسماعیل بقائی کو ایرانی مذاکراتی وفد کا ترجمان مقرر کردیا گیا مئی 22, 2026 Bookmark شاہراہ بھٹو منصوبے میں کسی شخص کو منتقل نہیں کرنا پڑا، مرتضیٰ... مئی 22, 2026 Bookmark اسرائیلی قید سے رہا کارکنوں کے ساتھ جنسی بدسلوکی کا انکشاف مئی 22, 2026 Bookmark فرنچ اوپن میں نئی تاریخ رقم ہوگئی مئی 22, 2026 Bookmark وسطی امریکا کے ملک ہنڈوراس میں فائرنگ، 20 افراد ہلاک مئی 22, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.