اہم خبریںپاکستان وزیراعظم شہباز شریف آج سے چین کا دورہ کریں گے by Admin مئی 22, 2026 written by Admin مئی 22, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 1 وزیراعظم شہباز شریف آج سے 26 مئی تک چین کا دورہ کریں گے ، وزیراعظم کے دورۂ چین کا بنیادی محور دوطرفہ تعلقات، سیاسی روابط اور معاشی تعاون ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم کے دورہ چین میں مشرق وسطیٰ کی صورتِ حال پر بھی بات چیت متوقع ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ تنازع کے حل کے لیے چین نے پاکستان کی سفارتی کوششوں کی حمایت کی ہے۔ You Might Also Like امریکی وزیر خارجہ اور وٹکوف کی قطری وزیراعظم سے ملاقات ریاستی انتخابات میں ہندو مسلم سیاسی تقسیم بے نقاب غریب مزدوروں کو مفت گھر فراہم کرنے پر انتہائی خوشی ہے، مریم نواز مونی رائے اور سوراج نمبیار کی علیحدگی کی افواہیں زور پکڑ گئیں Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post وسطی امریکا کے ملک ہنڈوراس میں فائرنگ، 20 افراد ہلاک next post فرنچ اوپن میں نئی تاریخ رقم ہوگئی You may also like Bookmark شاہراہ بھٹو منصوبے میں کسی شخص کو منتقل نہیں کرنا پڑا، مرتضیٰ... مئی 22, 2026 Bookmark اسرائیلی قید سے رہا کارکنوں کے ساتھ جنسی بدسلوکی کا انکشاف مئی 22, 2026 Bookmark فرنچ اوپن میں نئی تاریخ رقم ہوگئی مئی 22, 2026 Bookmark وسطی امریکا کے ملک ہنڈوراس میں فائرنگ، 20 افراد ہلاک مئی 22, 2026 Bookmark آج جتنی جمہوریت سندھ میں ہے کسی دوسرے صوبے میں نہیں: بلاول... مئی 22, 2026 Bookmark اسرائیل کے بن گورین ایئرپورٹ پر بڑی تعداد میں امریکی فوجی طیارے... مئی 22, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.