اہم خبریںکھیل فرنچ اوپن میں نئی تاریخ رقم ہوگئی by Admin مئی 22, 2026 written by Admin مئی 22, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 1 فرنچ اوپن میں نئی تاریخ رقم ہوگئی، ٹورنامنٹ کی مینجمنٹ نے کتے کو ایکریڈیٹیشن کارڈ جاری کردیا۔ عالمی نمبر ایک ارینا سبالینکا کے کتے ’ایش‘ کو فرنچ اوپن کی انتظامیہ نے خصوصی ایکریڈیٹیشن کارڈ جاری کیا۔ ’ایش‘ فرنچ اوپن کی تاریخ میں ایکریڈیٹیشن کارڈ حاصل کرنے والا پہلا کتا ہے۔ فرنچ اوپن میں ’ایش‘ اپنے ایکریڈیٹیشن کارڈ کے ساتھ پریکٹس سیشن سمیت باقی ایکٹیویٹی میں ارینا سبالینکا کے ساتھ جاتا ہے۔ You Might Also Like ڈرونز کی موجودگی پر قشم اور اصفہان میں فضائی دفاعی نظام فعال، عوام سڑکوں پر نکل آئے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں توسیع کی جائے گی، امریکی صدر 45 منٹ کی بندش کے بعد دبئی ایئرپورٹ کا فلائٹ آپریشن بحال 22 سالہ لڑکی قتل، بوائے فرینڈ کا والد گرفتار Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post وزیراعظم شہباز شریف آج سے چین کا دورہ کریں گے next post اسرائیلی قید سے رہا کارکنوں کے ساتھ جنسی بدسلوکی کا انکشاف You may also like Bookmark شاہراہ بھٹو منصوبے میں کسی شخص کو منتقل نہیں کرنا پڑا، مرتضیٰ... مئی 22, 2026 Bookmark اسرائیلی قید سے رہا کارکنوں کے ساتھ جنسی بدسلوکی کا انکشاف مئی 22, 2026 Bookmark وزیراعظم شہباز شریف آج سے چین کا دورہ کریں گے مئی 22, 2026 Bookmark وسطی امریکا کے ملک ہنڈوراس میں فائرنگ، 20 افراد ہلاک مئی 22, 2026 Bookmark آج جتنی جمہوریت سندھ میں ہے کسی دوسرے صوبے میں نہیں: بلاول... مئی 22, 2026 Bookmark اسرائیل کے بن گورین ایئرپورٹ پر بڑی تعداد میں امریکی فوجی طیارے... مئی 22, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.