اہم خبریںپاکستان پریڈ گراؤنڈ کے قریب کار حادثے میں سابق سفیر کی بیٹی جاں بحق by Admin مئی 23, 2026 written by Admin مئی 23, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 2 — فائل فوٹو اسلام آباد میں جناح ایونیو پر پریڈ گراؤنڈ کے قریب کار حادثے میں خاتون جاں بحق ہو گئی۔ پولیس کے مطابق حادثے کے نتیجے میں گاڑی ڈرائیو کرنے والی خاتون جاں بحق ہوئی ہیں جن کی شناخت ریان وزیر کے نام سے ہوئی ہے۔ تیز رفتاری کے باعث کار بے قابو ہو کر فٹ پاتھ پر چڑھ گئی تھی۔ ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والی خاتون ریان وزیر سابق سفیر ایاز وزیر کی بیٹی ہیں۔ You Might Also Like امیر ہونے کے بعد زندگی میں کیا تبدیلی آئی؟ رجب بٹ نے بتا دیا صدر، وزیراعظم کی قوم و افواج کو مبارکباد پاکستان بنگلا دیش ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی ایران کے قریب بلک کیریئر جہاز پر متعدد چھوٹی کشتیوں کے حملے کی اطلاعات Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post قطری وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ کا ایرانی وزیرِ خارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ next post آئی سی سی، 1 ہی ٹیسٹ میچ میں ریڈ و پنک بال کے استعمال کی تجویز زیرِ غور You may also like Bookmark اوگرا میں مبینہ کرپشن پر ایف آئی اے کی تحقیقات، ممبر آئل... مئی 23, 2026 Bookmark امریکی صدر ٹرمپ کی بیٹے ڈونلڈ ٹرمپ جونیئر کی شادی میں شرکت... مئی 23, 2026 Bookmark لنکا پریمیئر لیگ، 650 کھلاڑیوں کی رجسٹریشن، 102 پاکستانی شامل مئی 23, 2026 Bookmark بھارتی اداکارہ اے آئی سے تیار کردہ جعلی تصاویر پر برہم، قانونی... مئی 23, 2026 Bookmark فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سفارتی کوششیں جاری، پیشرفت کی امیدیں برقرار مئی 23, 2026 Bookmark پرنس ہیری کی شاہ چارلس کا دل جیتنے کیلئے نئی حکمتِ عملی... مئی 23, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.