اہم خبریںکھیل پریمیئر لیگ چیمپئن آرسنل کے ہیڈ آف اسپورٹس میڈیسن پاکستانی ہیں by Admin مئی 24, 2026 written by Admin مئی 24, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 2 انگلش پریمیئر لیگ کی فاتح آرسنل کے ہیڈ آف اسپورٹس میڈیسن ڈاکٹر ظفر کا تعلق پاکستان سے ہے۔ برٹش پاکستانی ڈاکٹر ظفر اقبال گوجرہ میں پیدا ہوئے، فیملی کا تعلق ساہیوال سے ہے۔ ڈاکٹر ظفر اقبال نے 2024 میں انگلش فٹبال کلب آرسنل کو جوائن کیا تھا، اس سے قبل وہ کرسٹل پیلس اور لیور پول کا حصہ بھی رہ چکے ہیں۔ پاکستان کے متعدد کرکٹرز بھی اپنے فٹنس مسائل کیلئے ڈاکٹر ظفر اقبال سے رابطہ کرتے ہیں۔ You Might Also Like اسرائیلی وزیر بن گویر کی صمود فلوٹیلا کے ارکان کی تضحیک ناقابلِ قبول ہے: ہسپانوی وزیرِاعظم پیڈرو سانچیز مصنوعی ذہانت اور کوانٹم کمپیوٹنگ اب بیٹریوں میں لیتھئیم کی جگہ کیلشیئم استعمال ہوگا بھارتی کارپینٹر کا 45 منٹ کا معاوضہ جان کر لوگ دنگ رہ گئے Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post صدر، وزیراعظم و سیاسی قیادت کی کوئٹہ میں دہشت گردی واقعے کی مذمت next post ہم جوہری ہتھیار حاصل کرنے کے خواہاں نہیں، مسعود پزشکیان You may also like Bookmark امریکا لبنان کی جائز حکومت کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہے، مارکو... مئی 25, 2026 Bookmark علیمہ خان کا بیرسٹر گوہر اور سہیل آفریدی پر بغیر بتائے محسن... مئی 24, 2026 Bookmark مناسک حج کا آغاز ہو گیا مئی 24, 2026 Bookmark شکیرا کے فیفا ورلڈ کپ گانے کی ویڈیو جاری مئی 24, 2026 Bookmark کچا اسٹاپ مویشی منڈی میں سرکاری فیس سے زائد کی وصولی کی... مئی 24, 2026 Bookmark ہم جوہری ہتھیار حاصل کرنے کے خواہاں نہیں، مسعود پزشکیان مئی 24, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.