اہم خبریںکھیل آئر لینڈ ٹرآئی سیریز کیلئے پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم روانہ by Admin مئی 25, 2026 written by Admin مئی 25, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 2 —فائل فوٹو پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم آئر لینڈ میں ٹرائی سیریز میں شرکت کے لیے روانہ ہو گئی۔ خواتین کی قومی ٹیم براستہ دبئی ڈبلن، آئر لینڈ کے لیے روانہ ہوئی ہے۔ پاکستانی ویمن ٹیم ویسٹ انڈیز اور آئر لینڈ کے خلاف 4 میچز کھیلے گی۔ سیریز کا پہلا میچ 29 مئی کو آئر لینڈ کے خلاف ہو گا۔ آئر لینڈ سیریز کے بعد ٹیم انگلینڈ میں ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلے گی۔ You Might Also Like اسرائیلی وزیر بن گویر کی صمود فلوٹیلا کے ارکان کی تضحیک ناقابلِ قبول ہے: ہسپانوی وزیرِاعظم پیڈرو سانچیز ایران جنگ کے آغاز کے بعد پہلا ایل این جی کارگو آبنائے ہرمز عبور کر گیا عالمی ادارہ صحت کی ایم وی ہونڈیوس کروز عملے کے 5 افراد میں ہنٹا وائرس کی تصدیق رات 10 بجے تک دکانیں کھولنے کی اجازت دی جائے، صدر آل پاکستان انجمن تاجران Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post ٹرولنگ پر زارا نور عباس والدہ اسماء عباس کے حق میں بول پڑیں next post چوتھی جنگ کیلئے ہماری انگلی ٹریگر پر ہے: محسن رضائی You may also like Bookmark ’ملزمہ انمول کو عدالت میں پیش کرنا عوام کیلئے خطرہ ہے‘: سپرنٹڈنٹ... مئی 25, 2026 Bookmark میں اُن پر ہنستا ہوں جو ایران کے ساتھ میری ممکنہ ڈیل... مئی 25, 2026 Bookmark ملک میں سونے کی قیمتیں پھر بڑھ گئیں مئی 25, 2026 Bookmark پاک فضائیہ نے 55 ویں نیشنل والی بال چیمپئن شپ جیت لی مئی 25, 2026 Bookmark بالی ووڈ کی 100 میں سے صرف 2 فلمیں ہی اچھی ہوتی... مئی 25, 2026 Bookmark مشرقِ وسطیٰ میں امن کیلئے پاکستان کے تعمیری کردار کو سراہتے ہیں:... مئی 25, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.