اہم خبریںکھیل پاک فضائیہ نے 55 ویں نیشنل والی بال چیمپئن شپ جیت لی by Admin مئی 25, 2026 written by Admin مئی 25, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 2 پاک فضائیہ نے 55 ویں نیشنل مینز والی بال چیمپئن شپ 2026ء کا ٹائٹل جیت لیا۔ پاک فضائیہ نے فائنل میں سنسنی خیز مقابلے میں پاکستان نیوی کو1- 3 سے شکست دی۔ پاک فضائیہ نے 12 سال کے بعد ایک بار پھر قومی ٹائٹل کا اعزاز اپنے نام کیا ہے۔ 18 سے 23 مئی تک منعقدہ چیمپئن شپ میں ملک بھر کی 16 بہترین ٹیموں نے حصہ لیا۔ پاک فضائیہ کی ٹیم کے کپتان چیف ٹیکنیشن فہد رضا کو فائنل اور ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ دیا گیا۔ You Might Also Like دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کا بریک ڈاؤن، پانی کی فراہمی متاثر ہونے کا خدشہ پاکستانی رنر وقار احمد نے سیشلز ٹریل رن جیت لی کیٹی پیری اور جسٹن ٹروڈو کا رشتہ شادی کی جانب بڑھنے لگا؟ دانش تیمور کا پہلا آڈیشن وائرل، مداح حیران رہ گئے Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post بالی ووڈ کی 100 میں سے صرف 2 فلمیں ہی اچھی ہوتی ہیں: فرحان سعید next post ملک میں سونے کی قیمتیں پھر بڑھ گئیں You may also like Bookmark 9 ماہ کے دوران پاکستان کا تجارتی خسارہ 32 ارب 19 کروڑ... مئی 25, 2026 Bookmark تویشا شرما کیس میں سینئر سرکاری افسرِ قانون کے ریمارکس مئی 25, 2026 Bookmark رواں مالی سال کتنے روپے کے موبائل فونز درآمد ہوئے؟ مئی 25, 2026 Bookmark سعید انور، وسیم اکرم اور فخرِ عالم کی حج کے موقع پر... مئی 25, 2026 Bookmark ڈرامے میں 4 بچوں کی ماں کا کردار کیوں ادا کیا؟ صنم... مئی 25, 2026 Bookmark ’ملزمہ انمول کو عدالت میں پیش کرنا عوام کیلئے خطرہ ہے‘: سپرنٹڈنٹ... مئی 25, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.