اہم خبریںکاروبار ملک میں سونے کی قیمتیں پھر بڑھ گئیں by Admin مئی 25, 2026 written by Admin مئی 25, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 2 —فائل فوٹو ملک میں سونے کی قیمتیں پھر بڑھ گئیں، آج سونا فی تولہ 4 ہزار 600 روپے مہنگا ہو گیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے ساتھ ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 77 ہزار 762 روپے کا ہو گیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 3 ہزار 943 روپے بڑھ کر کر 4 لاکھ 9 ہزار 603 روپے ہو گیا۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 46 ڈالرز اضافے سے 4554 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔ You Might Also Like چین میں پیٹرول کی طلب میں 5.5 فیصد کمی بھارتی سیاستدان کے بیٹے کے پوسٹ مارٹم میں موت کی وجہ سامنے آگئی گاڑیوں کی چوری اور توڑ پھوڑ کے الزام میں بھارتی شہری گرفتار سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post پاک فضائیہ نے 55 ویں نیشنل والی بال چیمپئن شپ جیت لی next post میں اُن پر ہنستا ہوں جو ایران کے ساتھ میری ممکنہ ڈیل کے بارے میں کچھ نہیں جانتے: ڈونلڈ ٹرمپ You may also like Bookmark 9 ماہ کے دوران پاکستان کا تجارتی خسارہ 32 ارب 19 کروڑ... مئی 25, 2026 Bookmark تویشا شرما کیس میں سینئر سرکاری افسرِ قانون کے ریمارکس مئی 25, 2026 Bookmark رواں مالی سال کتنے روپے کے موبائل فونز درآمد ہوئے؟ مئی 25, 2026 Bookmark سعید انور، وسیم اکرم اور فخرِ عالم کی حج کے موقع پر... مئی 25, 2026 Bookmark ڈرامے میں 4 بچوں کی ماں کا کردار کیوں ادا کیا؟ صنم... مئی 25, 2026 Bookmark ’ملزمہ انمول کو عدالت میں پیش کرنا عوام کیلئے خطرہ ہے‘: سپرنٹڈنٹ... مئی 25, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.