Home اہم خبریںسعید انور، وسیم اکرم اور فخرِ عالم کی حج کے موقع پر لی گئی تصاویر وائرل

سعید انور، وسیم اکرم اور فخرِ عالم کی حج کے موقع پر لی گئی تصاویر وائرل

by Admin
0 comments
—تصاویر بشکریہ سوشل میڈیا

سابق ٹیسٹ کرکٹر سعید انور کی حج کے موقع پر لی گئی تصاویر سب کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔

سعید انور جب سے تبلیغ کی طرف گئے ہیں وہ لائم لائٹ میں نہیں آتے، ان کی تصاویر کبھی کبھار ہی سامنے آتی ہیں، حج کے موقع پر سامنے آنے والی ان کی تصاویر وائرل ہو گئیں۔

سعید انور، وسیم اکرم اور فخرِ عالم کی حج کے موقع پر لی گئی تصاویر وائرل

تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سعید انور کے ساتھ تبلیغی بیان کے دوران سابق کپتان وسیم اکرم، صباح الحق اور گلوکار و اینکر فخر عالم بھی موجود ہیں۔

وسیم اکرم، مصباح الحق اور فخر عالم ایک ساتھ حج کرنے گئے ہوئے ہیں۔

سعید انور، وسیم اکرم اور فخرِ عالم کی حج کے موقع پر لی گئی تصاویر وائرل

سعید انور کی تصاویر گلوکار اور اینکر فخر عالم نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کی ہیں۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00