اہم خبریںکاروبار پاکستان اور عالمی بازار میں سونے کی قیمت میں کمی by Admin اپریل 25, 2026 written by Admin اپریل 25, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 17 — فائل فوٹو پاکستانی صرافہ مارکیٹوں اور عالمی گولڈ بازار میں سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 3300 اور 10 گرام سونے کی قیمت 2829 روپے کم ہو گئی۔ کمی کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 5 لاکھ 1 ہزار 562 اور 10 گرام سونے کی قیمت 4 لاکھ 30 ہزار 8 روپے ہو گئی ہے۔ دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 33 ڈالرز کم ہو کر 4792 ڈالرز فی اونس ہو گئی۔ You Might Also Like تیل کی قیمتیں 7.5 فیصد تک بڑھ گئیں ٹرمپ سے کہہ دیا اسرائیل ہر خطرے سے نمٹنے کیلئے آزاد ہے، نیتن یاہو میٹا میں بڑے پیمانے پر چھانٹیاں، ملازمین کو 16 ہفتوں کی تنخواہ کیساتھ رخصت کر دیا گیا حکمران جماعت میں سیاسی بحران، میئر مانچسٹر کی سرگرمیوں سے ماحول میں ہلچل Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post نشہ آور شے کا استعمال، ٹیسٹ مثبت آنے پر محمد نواز کیخلاف تحقیقات کا فیصلہ next post ڈالر سوئپ کا مقصد امریکی اثاثوں کی بے ہنگم فروخت روکنا ہے، قالیباف You may also like Bookmark مساجد و اسلامی مراکز میں نمازِ عیدالاضحیٰ کے اوقات کا اعلان، سب... مئی 25, 2026 Bookmark کوئٹہ میں چمن پھاٹک خود کش دھماکے کیخلاف آج وکلاء کا احتجاج،... مئی 25, 2026 Bookmark محمد باقر قالیباف دوبارہ ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر منتخب مئی 25, 2026 Bookmark ویرات کوہلی سے تنازع، بھارتی سوشل میڈیا صارفین نے ٹریوس ہیڈ کی... مئی 25, 2026 Bookmark علی رضا کے مداح کو دھکا دینے کے معاملے پر کنزیٰ ہاشمی... مئی 25, 2026 Bookmark ملزم ارمغان کا کمرۂ عدالت میں شور شرابہ مئی 25, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.