اہم خبریںدنیا محمد باقر قالیباف دوبارہ ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر منتخب by Admin مئی 25, 2026 written by Admin مئی 25, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 1 —فائل فوٹو ایران کے اعلیٰ مذاکرات کار اور پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کو ایک بار پھر ایرانی پارلیمنٹ کا اسپیکر منتخب کر لیا گیا ہے۔ ایرانی نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی فارس کے مطابق یہ انتخاب (پیر کے روز) آج عمل میں آیا۔ واضح رہے کہ محمد باقر قالیباف اس وقت امریکا کے ساتھ جاری مذاکرات میں ایران کی نمائندگی بھی کر رہے ہیں۔ You Might Also Like یورپی یونین کا اسرائیلی آباد کاروں اور حماس کی اہم شخصیات پر پابندیاں عائد کرنے پر اتفاق ایران نے پروجیکٹ فریڈم کے تحت جہازوں پر حملے کیے تو اسے دنیا کے نقشے سے مٹادیں گے، ٹرمپ آبنائے ہرمز کھلا رہنے کے بعد ہی صورتحال معمول پر آسکتی ہے، میکرون سعودی عرب میں عباسی دور کے قدیم زیورات دریافت Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post ویرات کوہلی سے تنازع، بھارتی سوشل میڈیا صارفین نے ٹریوس ہیڈ کی فیملی کو نشانہ بنا ڈالا next post کوئٹہ میں چمن پھاٹک خود کش دھماکے کیخلاف آج وکلاء کا احتجاج، عدالتی بائیکاٹ You may also like Bookmark کیا ببرک شاہ اور وینا ملک کے درمیان تعلق اب بھی ہے؟ مئی 25, 2026 Bookmark مساجد و اسلامی مراکز میں نمازِ عیدالاضحیٰ کے اوقات کا اعلان، سب... مئی 25, 2026 Bookmark کوئٹہ میں چمن پھاٹک خود کش دھماکے کیخلاف آج وکلاء کا احتجاج،... مئی 25, 2026 Bookmark ویرات کوہلی سے تنازع، بھارتی سوشل میڈیا صارفین نے ٹریوس ہیڈ کی... مئی 25, 2026 Bookmark علی رضا کے مداح کو دھکا دینے کے معاملے پر کنزیٰ ہاشمی... مئی 25, 2026 Bookmark ملزم ارمغان کا کمرۂ عدالت میں شور شرابہ مئی 25, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.