اہم خبریںدنیا کینٹکی نے پیٹرولیم پر ٹیکس میں اضافہ روک دیا by Admin مئی 6, 2026 written by Admin مئی 6, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 16 امریکی ریاست کینٹکی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کنٹرول کرنے کے لیے ٹیکس میں اضافہ روک دیا۔ گورنر اینڈی بیش ایئر (Andy Beshear) نے پیٹرولیم ٹیکس 26.4 سینٹ فی گیلن پر برقرار رکھنے کے حکم نامے پر دستخط کردیے۔ اس اقدام کا مقصد یکم جولائی سے ٹیکس 27 سینٹ فی گیلن کا متوقع اضافہ روکنا ہے۔ گورنر کے دفتر کے مطابق اس اقدام سے ڈرائیوروں کو ماہانہ تقریباً 1.7 ملین ڈالر کی بچت متوقع ہے۔ You Might Also Like پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1.3 ارب ڈالرز موصول کوہلی کے جرمن وی لاگر کی پوسٹ لائیک کرنے پر سابقہ گرل فرینڈ کا دل گرفتہ ردِعمل میری نقل اتارنے والی ویڈیو نے مجھے افسردہ کیا: بشریٰ انصاری شان مسعود بنگلادیش کیخلاف شکست سے دل برداشتہ، مستعفی ہونے کا امکان Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post پاک بحریہ کا بحیرہ عرب میں کامیاب ریسکیو آپریشن، بھارتی و انڈونیشیائی عملے کو ہنگامی امداد فراہم next post شدید گرمی میں بھی کراچی میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ You may also like Bookmark عید قرباں پر قصابوں کی اوسط ریٹ لسٹ جاری مئی 25, 2026 Bookmark شاپنگ مال میں پراسرار تیز بدبو پھیلنے سے 15 افراد کی طبیعت... مئی 25, 2026 Bookmark آسٹریلیا کو پاکستان کے گرم موسم سے کوئی مسئلہ نہیں ہوگا: میتھیو... مئی 25, 2026 Bookmark بھارتی اداکار شعیب ابراہیم نے والد کی صحت سے متعلق تازہ صورتحال... مئی 25, 2026 Bookmark سندھ حکومت کا اینٹی ریبیز مہم شروع کرنے کا اعلان مئی 25, 2026 Bookmark عالمی و علاقائی حالات جیسے بھی ہوں، پاک چین دوستی چٹان کی... مئی 25, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.