اہم خبریںدنیا آبنائے ہرمز عالمی آبی گزرگاہ نہیں، یہ پچھلی حالت میں واپس نہیں آئے گی، ایران by Admin مئی 2, 2026 written by Admin مئی 2, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 2 ایرانی پارلیمنٹ کے نائب اسپیکر علی نیکزاد(فائل فوٹو)۔ ایرانی پارلیمنٹ کے نائب اسپیکر علی نیکزاد نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کوئی بین الاقوامی آبی گزرگاہ نہیں ہے۔ اپنے بیان میں انکا کہنا تھا کہ آبنائے ہرمز اپنی پچھلی حالت میں واپس نہیں آئے گی۔ ایرانی نائب اسپیکر علی نیکزاد کے مطابق آبنائے ہرمز پر ایران کا فطری حق ہے، جائز مؤقف پر بہت مضبوطی سے کھڑے ہیں۔ You Might Also Like کیٹی پیری اور جسٹن ٹروڈو کا رشتہ شادی کی جانب بڑھنے لگا؟ میں جرم اور مجرم سے سمجھوتہ نہیں کرتا، آئی جی سندھ راجہ رفعت مختار روبوٹ نے ٹیبل ٹینس کے بہترین کھلاڑیوں کو شکست دیکر تاریخ رقم کر دی چالان جمع، بانی پی ٹی آئی مرکزی ملزم قرار Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post صوبے کے سالانہ 500 ارب روپے کھائے جا رہے ہیں، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا الزام next post سرینڈر کرنے والے ڈاکوؤں کی ’شکریہ مریم نواز‘ ریلی You may also like Bookmark دہشتگردی کے خطرے کی سطح شدید، امریکی سفارتخانے کی شہریوں کو محتاط... مئی 2, 2026 Bookmark ڈیجیٹل ایسٹس سیکٹر کو گرے مارکیٹ سے نکال کر دستاویزی معیشت میں... مئی 2, 2026 Bookmark بندر امام پیٹروکیمیکل کمپلیکس پر بمباری کے وقت کئی ملازمین آخری لمحات... مئی 2, 2026 Bookmark پی ایس ایل الیون فائنل، شائقین کرکٹ کیلئے ہدایات جاری مئی 2, 2026 Bookmark برطانیہ میں مستقل رہائش کی درخواستوں میں 18 فیصد اضافہ مئی 2, 2026 Bookmark درجہ حرارت میں اضافے کے باعث برف تیزی سے پگھلنے لگی، طغیانی... مئی 2, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.