Home اہم خبریںآبنائے ہرمز میں فرانسیسی شپنگ کمپنی کے بحری جہاز پر حملہ، متعدد اہلکار زخمی

آبنائے ہرمز میں فرانسیسی شپنگ کمپنی کے بحری جہاز پر حملہ، متعدد اہلکار زخمی

by Admin
0 comments
—تصویر رائٹرز

فرانسیسی شپنگ کمپنی کا کہنا ہے کہ اس کا بحری جہاز سان انتونیو آبنائے ہرمز سے گزرتے ہوئے حملے کی زد میں آیا ہے۔

کمپنی کے مطابق یہ واقعہ منگل کے روز پیش آیا جس کے نتیجے میں جہاز کے عملے کے متعدد ارکان زخمی ہوئے جبکہ جہاز کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ زخمی اہلکاروں کو فوری طور پر جہاز سے نکال کر طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ 

کمپنی نے یہ بھی بتایا ہے کہ صورتِ حال پر قریبی نظر رکھی جا رہی ہے اور عملے کے ساتھ مسلسل رابطہ برقرار ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00