اہم خبریںپاکستان اسلام آباد میں 3 روزہ تبلیغی اجتماع جاری by Admin مئی 2, 2026 written by Admin مئی 2, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 1 —فائل فوٹو اسلام آباد میں 3 روزہ تبلیغی اجتماع جاری ہے، وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے جامعہ ابوالقاسم تبلیغی مرکز کا دورہ کیا۔ مرکز آمد پر رائیونڈ اور پنڈی کے اکابرین نے وزیر داخلہ سے ملاقات کی۔ محسن نقوی نے اجتماع ملتوی کرنے پر منتظمین کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ تبلیغی اجتماع کے مثبت کردار کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ منتظمین کو پولیس لائنز میں خصوصی لیکچر کے لیے مدعو کیا جائے گا۔ You Might Also Like پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ اسرائیل کا جنوبی لبنان پر فضائی حملہ، بچے سمیت تین افراد جاں بحق دنیا کا سب سے تیز پودا جس کے آگے مرچ بھی پھیکی وکٹ کا اندازہ تھا، کنڈیشنز کے مطابق نہیں کھیلے، جیسن گیلسپی Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post امریکی وزیرِ جنگ کا جرمنی سے 5 ہزار فوجیوں کے انخلا کا حکم next post زیادہ پانی پینا بھی گردے کی پتھری سے مکمل تحفظ کا ذریعہ نہیں: تحقیق کا انکشاف You may also like Bookmark ادویات کی شدید قلت کا خدشہ، مریضوں کی زندگیاں خطرے میں مئی 2, 2026 Bookmark پاکستان دنیا میں چمک رہا ہے، مشرقی سرحد کے دوسری طرف تاریکی... مئی 2, 2026 Bookmark چین و امریکا کے تعلقات صرف آبنائے ہرمز تک محدود نہیں: چینی... مئی 2, 2026 Bookmark کراچی میں سنار کی دکان کا صفایا کرنیوالے ملزمان پنجاب کے شہر... مئی 2, 2026 Bookmark ایرانی نوبیل انعام یافتہ نرگس محمدی طبیعت بگڑنے پر جیل سے اسپتال... مئی 2, 2026 Bookmark ماتحت عدالت کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم کالعدم قرار مئی 2, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.