1
ایران ثقافتی و معاشی محاذ پر بھی دشمن کو شکست دے گا، مجتبیٰ خامنہ ای
ایرانی سپریم لیڈر نے کہا کہ اساتذہ ثقافتی میدان میں سب سے مؤثر کردار ادا کریں گے، جبکہ مزدور معاشی ترقی کی ریڑھ کی ہڈی ہیں، یہ دونوں طبقات دراصل ثقافت اور معیشت کے بنیادی ستون ہیں۔