اہم خبریںدنیا اپوزیشن جماعت سی ایچ پی کی قیادت کا انتخاب کالعدم قرار by Admin مئی 22, 2026 written by Admin مئی 22, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 1 ترک عدالت نے اپوزیشن جماعت سی ایچ پی کی قیادت کا انتخاب کالعدم قرار دے دیا۔ اپوزیشن لیڈر اوزگُراوزل کو عہدے سے ہٹادیا گیا، جبکہ سابق چیئرمین کمال کمال قلیچ دار اوغلو کو دوبارہ پارٹی قیادت سونپنے کا حکم دیا گیا ہے۔ اپوزیشن لیڈر اوزگُراوزل پر انتخاب میں بے ضابطگیوں اور مبینہ ووٹ خریدنے کے الزامات تھے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق انسانی حقوق کی تنظیموں نے عدالتی کارروائی کو سیاسی انتقام قرار دیا ہے۔ You Might Also Like باراتیوں کی بس کھائی میں جا گری، 8 افراد جاں بحق ملزم عمر حیات کو اسلحے کے مقدمے میں بھی سزا غریب مزدوروں کو مفت گھر فراہم کرنے پر انتہائی خوشی ہے، مریم نواز پاکستان دنیا میں چمک رہا ہے، مشرقی سرحد کے دوسری طرف تاریکی ہے: عطاء اللّٰہ تارڑ Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post شیر افضل کی دائر پٹیشن میرے نوٹس میں آئی ہے، بیرسٹر گوہر next post امریکا، ایران کو پیچیدہ مسائل پر مذاکرات جاری رکھنا پڑیں گے، منیر اکرم You may also like Bookmark امریکا، ایران کو پیچیدہ مسائل پر مذاکرات جاری رکھنا پڑیں گے، منیر... مئی 22, 2026 Bookmark شیر افضل کی دائر پٹیشن میرے نوٹس میں آئی ہے، بیرسٹر گوہر مئی 21, 2026 Bookmark امریکا مزید 5 ہزار فوجی پولینڈ بھیجے گا، ڈونلڈ ٹرمپ مئی 21, 2026 Bookmark بشپس آف پاکستان کی پوپ لیو کو دورہ پاکستان کی دعوت مئی 21, 2026 Bookmark ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی کمانڈر انچیف جنرل امیر حاتمی سے ملاقات مئی 21, 2026 Bookmark ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا مئی 21, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.