اہم خبریںپاکستان امریکا اور ایران تنازعے کا اچھا حل نکلے گا، عطا تارڑ by Admin مئی 14, 2026 written by Admin مئی 14, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 1 وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا اُمید ہے کہ امریکا اور ایران تنازعے کا اچھا حل نکلے گا۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بطور ثالث ہمیں بہت محتاط رہنا ہے۔ عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ اسپائلرز چاہتے ہیں کہ بگاڑ پیدا ہو اور پاکستان کے حوالے سے بدگمانی پیدا کی جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ان عناصر کو پاکستان کو ملنے والی عزت اور پاکستان کا کردار ہضم نہیں ہورہا ہے۔ You Might Also Like بڑھتی عمر میں جوڑوں کی لچک برقرار رکھنے کے 6 آسان طریقے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے اپریل میں ساڑھے 3 ارب ڈالر بھیجے، ایس بی پی پی ٹی آئی قیادت سے جڑی 2 درخواستیں سماعت کیلئے مقرر والد سے بہت ڈرتا تھا اسلیے 2 فلمیں بغیر اسکرپٹ پڑھے کیں، عامر خان کا انکشاف Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post سعودیہ کی مشرق وسطیٰ ممالک اور ایران کے درمیان عدم جارحیت معاہدے کی تجویز پر بات چیت next post ایرانی وزیر خارجہ کی عراق کی نئی حکومت کو مبارکباد You may also like Bookmark مضبوط پالیسی اقدامات کے تسلسل نے پاکستان کی معاشی بحالی کو سہارا... مئی 14, 2026 Bookmark ایرانی وزیر خارجہ کی عراق کی نئی حکومت کو مبارکباد مئی 14, 2026 Bookmark سعودیہ کی مشرق وسطیٰ ممالک اور ایران کے درمیان عدم جارحیت معاہدے... مئی 14, 2026 Bookmark پاکستان ویمن نے زمبابوے ویمن کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 67 رنز... مئی 14, 2026 Bookmark غیر قانونی فراڈ کال سینٹر کا مقدمہ، 26 ملزمان کی ضمانت منظور مئی 14, 2026 Bookmark برطانوی وزیراعظم کا مستعفی وزیر صحت کے نام خط مئی 14, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.