Home اہم خبریںایرانی وزیر خارجہ کی عراق کی نئی حکومت کو مبارکباد

ایرانی وزیر خارجہ کی عراق کی نئی حکومت کو مبارکباد

by Admin
0 comments

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے عراقی وزیراعظم علی الزیدی کی قیادت میں قائم نئی عراقی حکومت کو مبارک باد دی ہے۔

عراقچی نے اپنے بیان میں کہا کہ ایران اور عراق کے درمیان دوستانہ، برادرانہ تعلقات کا فروغ ہماری خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں شامل رہا ہے۔

ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ وہ فواد حسین کے بطور عراقی وزیر خارجہ برقرار رہنے کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ 

انہوں نے کہا کہ تہران اور بغداد کے درمیان دوستانہ اور برادرانہ تعلقات کا فروغ دونوں ممالک کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00