Home اہم خبریںامریکی صدر ٹرمپ کا بیجنگ دورے کے بعد چین پر موقف میں یوٹرن آگیا

امریکی صدر ٹرمپ کا بیجنگ دورے کے بعد چین پر موقف میں یوٹرن آگیا

by Admin
0 comments

فوٹو: اے ایف پی 

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ چین کے بعد چین سے متعلق اُن کے موقف میں یوٹرن آگیا۔

چینی سرمایہ کاروں کی امریکا میں زرعی زمین کی خریداری ہو یا پھر ہارورڈ یونیوسٹی میں چینی طلبا کی موجودگی صدر ٹرمپ کی تنقید سے کچھ نہیں بچا۔

اکثر و بیشتر امریکا میں بے روزگاری اور معاشی مسائل کی ذمہ دار ی بھی انہوں نے چین پر ڈالی، مگر دورہ چین کے بعد اب وہ نا صرف چین سے بہترین تعلقات کا بتا رہے ہیں، بلکہ اسے امریکا میں کسانوں اور یونیورسٹیوں کےلیے بھی اہم قرار دے رہے ہیں۔

خیال رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان 2 روزہ سربراہی ملاقات کے بعد دونوں ممالک نے الگ الگ بیانات جاری کیے جن میں کئی اہم معاملات پر واضح اختلاف سامنے آیا ہے۔

الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق امریکا نے دعویٰ کیا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان بڑے تجارتی معاہدے طے پائے ہیں جبکہ چین نے اپنی توجہ تائیوان، ایران جنگ اور خطے کے امن پر مرکوز رکھی۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00