Home اہم خبریںامریکی ناکہ بندی کی خلاف ورزی کی ایرانی کوشش ناکام بنا دی، سینٹ کام

امریکی ناکہ بندی کی خلاف ورزی کی ایرانی کوشش ناکام بنا دی، سینٹ کام

by Admin
0 comments
 

تصویر سوشل میڈیا۔

امریکی سینٹ کام نے خلیج عمان میں ناکہ بندی کی خلاف ورزی کی کوشش ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔

ایک بیان میں امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا کہ خلیج عمان میں امریکی ناکہ بندی کی خلاف ورزی کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ امریکی فورسز نے وارننگ نظر انداز کرنے پر ایرانی آئل ٹینکر پر فائرنگ کی۔ 

ٹامپا فلوریڈا سے سینٹ کام کے مطابق سینٹ کام کے مطابق ایرانی بندرگاہ کی جانب جانے والے ایرانی جھنڈا بردار خالی آئل ٹینکر کو روک دیا گیا۔ 

امریکی ناکہ بندی کی خلاف ورزی کی ایرانی کوشش ناکام بنا دی، سینٹ کام

امریکی سینٹ کام کے مطابق ایران پورٹ سے آنے اور جانے والے جہازوں کے خلاف ناکہ بندی مکمل طور پر نافذ ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00