Home اہم خبریںایرانی عازمینِ حج کا پہلا قافلہ مدینہ منورہ پہنچ گیا، سعودی وزارت حج

ایرانی عازمینِ حج کا پہلا قافلہ مدینہ منورہ پہنچ گیا، سعودی وزارت حج

by Admin
0 comments

فوٹو: ایرانی میڈیا 

ایرانی عازمینِ حج کا پہلا قافلہ مدینہ منورہ پہنچ گیا۔ سعودی وزارت حج وعمرہ کے مطابق ایرانی عازمینِ حج مدینہ منورہ میں 7 روز گزاریں گے۔

عرب میڈیا کے مطابق  30 ہزار سے زائد ایرانی عازمینِ حج زمینی راستوں سے اتوار کو سعودیہ پہنچیں گے، ایرانی حکومت نے 31 ہزار عازمینِ کو حج پر بھیجنے کا اعلان کیا تھا۔

ایرانی حکام نے کہا ہے کہ رواں سال حج کے لیے ایرانی زائرین کی روانگی اسلامی انقلاب کے رہبرِ اعلیٰ آیت اللّٰہ سید مجتبیٰ خامنہ ای  کی منظوری اور ہدایات کے مطابق انجام دی گئی ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00