Home اہم خبریںایران جنگ، معاشی مشکلات، 27 ممالک نے ورلڈ بینک سے رجوع کرلیا

ایران جنگ، معاشی مشکلات، 27 ممالک نے ورلڈ بینک سے رجوع کرلیا

by Admin
0 comments

ایران امریکا جنگ کے باعث معاشی مشکلات کے شکار 27 ممالک نے مدد کے لیے عالمی بینک سے رُجوع کرلیا۔

برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق یہ 27 ممالک ان 101 ممالک کا حصہ ہیں، جنہیں عالمی بینک کے ہنگامی مالیاتی نظام کی کسی نہ کسی شکل تک رسائی حاصل ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق دستاویز میں ان ممالک کا نام نہیں دیا گیا، نہ ہی درخواست کی گئی فنڈنگ کی صحیح رقم سامنے آ سکی ہے۔

ورلڈ بینک نے رپورٹ پر تبصرے سے گریز کیا ہے جبکہ صدر اجے بنگا نے گزشتہ ماہ کہا تھا کہ معاشی بحران سے نمٹنے کےلیے ادارہ مختلف ممالک کو 20 سے 25 ارب ڈالرز کی فنانسنگ تک رسائی فراہم کرے گا۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00