Home اہم خبریںایران سے معاہدہ، ٹرمپ کئی ممالک کے ساتھ کانفرنس کال کریں گے

ایران سے معاہدہ، ٹرمپ کئی ممالک کے ساتھ کانفرنس کال کریں گے

by Admin
0 comments

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ معاہدے کے مسودے پر بات کےلیے آج کئی ممالک کے ساتھ کانفرنس کال کریں گے۔

ذرائع کے مطابق امریکی صدر کانفرنس کال میں پاکستان، یو اے ای، سعودی عرب، قطر، اردن، ترکی اور مصر کے رہنماؤں کے ساتھ گفتگو کریں گے۔

ڈونلڈ ٹرمپ گفتگو کے دوران حالیہ صورتحال اور معاملات پر ان ممالک کے رائے بھی لیں گے۔

اس سے قبل امریکی صدر نے سی بی ایس نیوز کو دیے گئے انٹرویو میں کہا تھا کہ ثالث کار امریکا اور ایران میں معاہدے کو حتمی شکل دینے کےلیے قریب پہنچ گئے ہیں۔

انہوں نے معاہدے سے متعلق تفصیلات بتانے سے گریز کیا تاہم اتنا کہا کہ ہر روز بات چیت کا عمل بہتر سے بہتر ہو رہا ہے، میں ان کو بتانے سے پہلے آپ کو نہیں بتا سکتا۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00