کرائم کنٹرول ڈپارٹمنٹ (سی سی ڈی) لاہور نے ڈیفنس میں مبینہ مقابلے میں 2 ملزمان کو ہلاک کردیا۔
پولیس حکام کے مطابق سی سی ڈی نے ناکہ بندی کے دوران 3 موٹرسائیکل سواروں کو روکا۔ ملزمان نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ کردی، کراس فائرنگ میں 2 ملزمان مارے گئے۔
پولیس حکام کے مطابق گزشتہ 12 گھنٹے میں سی سی ڈی نے 3 مقابلوں میں 6 ملزمان کو ہلاک کیا ہے۔
Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.