Home اہم خبریںراولپنڈی میں پاکستان و آسٹریلین ون ڈے اسکواڈز کا پریکٹس سیشن

راولپنڈی میں پاکستان و آسٹریلین ون ڈے اسکواڈز کا پریکٹس سیشن

by Admin
0 comments

فوٹو: سوشل میڈیا۔پی سی بی

راولپنڈی میں پاکستان اور آسٹریلین ون ڈے اسکواڈز نے پریکٹس سیشن کیا، پاکستانی کرکٹرز عید کی چھٹیوں پر کل اپنے اپنے شہروں کو روانہ ہو جائیں گے۔

ون ڈے سیریز کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں نے پریکٹس سیشن کیا جہاں کھلاڑیوں نے نیٹس میں بیٹنگ اور بولنگ کی مشقیں کیں، ٹریننگ سے قبل فیلڈنگ ڈرلز میں بھی حصہ لیا۔

ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے پاکستانی کھلاڑیوں کو فیلڈنگ کے مختلف ٹاسک دیے اور خصوصی ڈرلز کرائیں۔

قومی کرکٹرز عید کی چھٹیوں پر اپنے اپنے شہر چلے جائیں گے، ون ڈے اسکواڈ کا اگلا پریکٹس سیشن 29 مئی کو شیڈولڈ ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00