Home انٹرٹینمنٹرجب بٹ اور زرک نذیر کی عبوری ضمانت کنفرم

رجب بٹ اور زرک نذیر کی عبوری ضمانت کنفرم

by Admin
0 comments
—فائل فوٹوز

لاہور کی سیشن کورٹ نے آن لائن جوا ایپ کی تشہیر سے متعلق مقدمے میں یوٹیوبر رجب بٹ اور زرک نذیر کی عبوری ضمانت کنفرم کر دی۔

ایڈیشنل سیشن جج ذوالفقار احمد نے دونوں ملزمان کی عبوری ضمانت 1، 1 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض کنفرم کی۔

عدالت کے تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ تفتیشی افسر کے سامنے کوئی ایسا متاثرہ شخص پیش نہیں ہوا جس نے یہ مؤقف اختیار کیا ہو کہ وہ ملزمان کی وجہ سے جوئے میں ملوث ہوا۔

فیصلے کے مطابق ملزمان کے موبائل فونز کی فرانزک رپورٹ تاحال موصول نہیں ہوئی۔

عدالت کا کہنا ہے کہ درخواست گزار کی سزا یا بریت کا حتمی فیصلہ ٹرائل مکمل ہونے کے بعد کیا جائے گا۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00