Home اہم خبریںرکن پنجاب اسمبلی ایوب گادھی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی

رکن پنجاب اسمبلی ایوب گادھی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی

by Admin
0 comments

ٹوبہ ٹیک سنگھ کے رکن پنجاب اسمبلی ایوب گادھی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی ہو گئے۔

پولیس کے مطابق فائرنگ سے ایم پی اے ایوب گادھی کے تین ساتھی جاں بحق ہوگئے، واقعہ رجانہ میں ایم پی اے ایوب گادھی کے ڈیرے پر پیش آیا۔

آئی جی پنجاب عبدالکریم نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او فیصل آباد سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔

دوسری جانب اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم پی اے ایوب گادھی کی حالت تشویشناک ہے۔

حملے میں جاں بحق ہونے والوں میں ندیم، خالق داد بلوچ، ضیغم اور حق نواز شامل ہیں۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00