Home اہم خبریںسابق فاسٹ بولر جیف ایلوٹ نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر تعینات

سابق فاسٹ بولر جیف ایلوٹ نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر تعینات

by Admin
0 comments
جیف ایلوٹ— فائل فوٹو

سابق فاسٹ بولر جیف ایلوٹ کو نیوزی لینڈ کرکٹ کا چیف ایگزیکٹیو آفیسر تعینات کر دیا گیا۔

نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق سابق انٹرنیشنل فاسٹ بولر، بزنس مین اور ایڈمنسٹریٹر جیف ایلوٹ کو سی ای او مقرر کیا گیا ہے۔ 

انہوں نے 1996ء سے 2000ء کے درمیان 10 ٹیسٹ اور 31 ون ڈے میچز میں نیوزی لینڈ کی نمائندگی کی ہے۔

جیف ایلوٹ 2008ء سے 2010ء تک نیوزی لینڈ کرکٹ میں جی ایم کرکٹ رہ چکے ہیں۔

وہ یکم جولائی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے نئے سی ای او کی ذمے داریاں سنبھالیں گے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00