Home اہم خبریںعیدالاضحیٰ کی تعطیلات پر بینک کتنے روز بند رہیں گے؟

عیدالاضحیٰ کی تعطیلات پر بینک کتنے روز بند رہیں گے؟

by Admin
0 comments
—فائل فوٹو

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عید الاضحیٰ کے موقع پر تعطیلات کا اعلان کر دیا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق بینک دولت پاکستان (ایس بی پی) عید الاضحیٰ کے موقع پر عام تعطیلات کے باعث 26 تا 28 مئی 2026ء (منگل تا جمعرات) بند رہے گا۔

مرکزی بینک  کا کہنا ہے کہ ان تاریخوں کے دوران بینک کے تمام دفاتر میں کاروباری و دفتری سرگرمیاں معطل رہیں گی۔

بینک 29 مئی بروز جمعہ سے اپنے معمول کے مطابق دوبارہ کھل جائیں گے۔

واضح رہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالاضحیٰ کی تعطیلات 26، 27 اور 28 مئی تک ہوں گی۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00