اہم خبریںپاکستان غیر قانونی جرگہ، لڑکے کو فیصلہ نہ ماننے پر قتل کرنے کا حکم by Admin مئی 18, 2026 written by Admin مئی 18, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 2 سکھر گھنٹہ گھر، تصویر، سوشل میڈیا سکھر میں غیر قانونی جرگے نے مبینہ طور پر خاتون کے ساتھ تعلق کے الزام میں لڑکے کے خاندان کی لڑکی کو ونی کرنے کا فیصلہ سنادیا۔ جرگے کی ویڈیو وائرل ہوگئی، لڑکے کے فیصلہ ماننے سے انکار پر اُسے قتل کرنے کا حکم دے دیا گیا۔ پولیس نے سرکار کی مدعیت میں 12 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا، 8 ملزمان گرفتار کرلیے جبکہ 4 ملزمان کی تلاش جاری ہے۔ You Might Also Like دنیا بربریت اور تسلط کو مسترد کرتی ہے تو ایران کے حق میں آواز بلند کرے، اسماعیل بقائی یہ نہیں کہہ سکتے ہم باہر ہوگئے، چانس ختم نہیں ہوا: سعود شکیل اسرائیل کا جنوبی لبنان پر فضائی حملہ، بچے سمیت تین افراد جاں بحق ریڈ زون اور توسیعی ریڈ زون ٹریفک کیلئے مکمل طور پر بند رہے گا، پولیس Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post ملکی نظام عوام کو بہت تنگ کر رہا ہے، اسے جڑ سے اکھاڑ دیں گے، حافظ نعیم next post حادثے کے شکار منی ٹرک کو ٹریک سے ہٹا دیا گیا،ریلوے حکام You may also like Bookmark ویانا میں سفیر پاکستان کا سفارتی و عسکری کامیابیوں پر زبردست خراجِ... مئی 18, 2026 Bookmark نیدرلینڈز کی کلینگن ڈال اکیڈمی کے بانی ڈائریکٹر رونلڈ ٹون کو ’’ستارہ... مئی 18, 2026 Bookmark صحت مند شادی، صحت مند قوم کی ضمانت ہے، فادر فلک شیر مئی 18, 2026 Bookmark کراچی، ایم نائن موٹروے پر تیز رفتار ڈمپر پولیس موبائل پر جا... مئی 18, 2026 Bookmark نیدرلینڈز کی کلینگن ڈال اکیڈمی کے بانی ڈائریکٹر رونلڈ ٹون کو ’’ستارہ... مئی 18, 2026 Bookmark حادثے کے شکار منی ٹرک کو ٹریک سے ہٹا دیا گیا،ریلوے حکام مئی 18, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.