Home اہم خبریں6 سالہ بچے کے اغواء میں سگی خالہ ملوث نکلی

6 سالہ بچے کے اغواء میں سگی خالہ ملوث نکلی

by Admin
0 comments

— فائل فوٹو

کوئٹہ سے بازیاب کروائے گئے 6 سالہ مغوی بچے کی بازیابی کے حوالے سے تحقیقات میں پیشرفت سامنے آئی ہے۔

پولیس کے مطابق بچے کے اغواء میں ملوث گرفتار ملزمہ اس کی سگی خالہ نکلی۔

پولیس نے بتایا کہ گرفتار ملزمہ کو جوڈیشیل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کر کے ریمانڈ حاصل کر لیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق بچے کے اغواء کے کیس میں مزید ملزمان کی نشاندہی کے لیے ملزمہ سے تفتیش جاری ہے۔

پولیس نے بتایا ہے کہ ملزمہ نے بچے کی رہائی کے بدلے 60 ہزار ڈالرز تاوان کا مطالبہ کیا تھا۔

واضح رہے کہ بچے کو 2 روز قبل سیریس کرائم انویسٹی گیشن ونگ نے مشرقی بائی پاس پر ایک گھر سے بازیاب کروایا تھا۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00