Home اہم خبریںنشتر اسپتال میں ایچ آئی وی مریض کا عام مریضوں کے ساتھ آپریشن کردیا گیا

نشتر اسپتال میں ایچ آئی وی مریض کا عام مریضوں کے ساتھ آپریشن کردیا گیا

by Admin
0 comments

— فائل فوٹو

ملتان کے نشتر اسپتال میں ایچ آئی وی مریض کا عام مریضوں کے ساتھ آپریشن کردیا گیا۔

نشتر اسپتال کے ایم ایس نے کہا ہے کہ منگل کو تھیٹر میں 7 آپریشن کیے گئے، مریضوں کا آپریشن سے پہلے ایچ آئی وی ٹیسٹ کیا گیا تھا۔

ان کا کہنا ہے کہ ایچ آئی وی کے مشتبہ مریض کی رپورٹ آنے سے قبل ہی آپریشن کردیا گیا اور دوسرے روز بھی تھیٹر میں آپریشنز جاری رہے۔

ایم ایس کا کہنا ہے کہ ایک دن بعد مریض کی رپورٹ مثبت آنے پر آپریشن تھیٹر کو سیل کیا گیا۔

بعدازاں 10 سے زائد ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کے ایچ آئی وی ٹیسٹ کروائے گئے۔

اس معاملے کے بعد ایڈیشنل ایم ایس کی سربراہی میں انکوائری کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00