1
ایرانی نیوکلیئر پروگرام اب ہماری پہلی بڑی تشویش ہے: انور قرقاش
متحدہ عرب امارات کے صدارتی مشیر انور قرقاش کا کہنا ہے کہ ایرانی نیوکلیئر پروگرام پہلے ہماری دوسری یا تیسری بڑی تشویش تھی، اب پہلی تشویش ہے، ایران اپنے پاس موجود ہر ہتھیار استعمال کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔