Home انٹرٹینمنٹسارہ خان اور فلک شبیر کے ہاں دوسری بیٹی کی پیدائش

سارہ خان اور فلک شبیر کے ہاں دوسری بیٹی کی پیدائش

by Admin
0 comments

—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

پاکستان کی معروف اداکارہ سارہ خان اور گلوکار فلک شبیر کے ہاں دوسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔

دونوں شخصیات نے اس حوالے سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر آج ایک بہت ہی خوبصوت تصویر کے ساتھ مشترکہ پوسٹ شیئر کی۔

تصویر میں نومولود بیٹی، اس کی بڑی بہن اور دونوں والدین کے ہاتھوں کو دیکھا جا سکتا ہے۔ تصویر میں نومولود بیٹی کے چہرے کا معمولی حصہ بھی عیاں ہے۔

اس پوسٹ کے بعد کمنٹ سیکشن میں مداحوں کی جانب سے سارہ خان اور فلک شبیر کو مبارک باد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔

علاوہ ازیں سارہ خان اور فلک شبیر کی جانب سے بیٹی کا نام بھی بتایا گیا ہے جو کہ رانیہ فلک رکھا گیا ہے۔

واضح رہے کہ سارہ خان اور فلک شبیر نے 2020ء میں شادی کی تھی، ان کی بڑی بیٹی کا نام آلیانہ فلک ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00