اہم خبریںکاروبار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی by Admin مئی 14, 2026 written by Admin مئی 14, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 1 —فائل فوٹو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے دوران مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے جہاں سرمایہ کاروں کی بھرپور دلچسپی کے باعث مارکیٹ میں تیزی ریکارڈ کی گئی۔ کاروبار کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 937 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 1 لاکھ 68 ہزار 388 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ انٹر بینک میں ڈالر 1 پیسہ سستا دوسری جانب انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ 1 پیسے کی کمی کے بعد ڈالر 278.64 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ You Might Also Like مغربی بنگال میں انتخابی شکست کے بعد ممتا بنرجی کا وزیراعلیٰ کے عہدے سے مستعفی ہونے سے انکار زمبابوے کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے پاکستانی ویمن کرکٹ اسکواڈ کا اعلان بارشوں سے عراق کے قدیم دلدلی علاقے دوبارہ زندہ: تصویری رپورٹ پرنس رحیم آغا خان کی لندن میراتھون میں شرکت Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post کسی این آر او پر بات نہیں ہوگی، پی ٹی آئی جہاں سے اٹھ کر گئی وہاں انہیں واپس لوٹنا ہے: طلال چوہدری next post تائیوان حکومت امریکی حمایت پر شکر گزار You may also like Bookmark انمول عرف پنکی کے اہلخانہ بھی منشیات فروشی میں ملوث نکلے مئی 14, 2026 Bookmark چین کا امریکی کمپنیوں کو سرمایہ کاری کے مزید مواقع فراہم کرنے... مئی 14, 2026 Bookmark کرسٹیانو رونالڈو کے ورلڈ کپ 2026ء کھیلنے سے متعلق وضاحت سامنے آ... مئی 14, 2026 Bookmark انمول عرف پنکی منشیات کیسے بیچتی تھی؟ تفصیلات سامنے آ گئیں مئی 14, 2026 Bookmark تائیوان حکومت امریکی حمایت پر شکر گزار مئی 14, 2026 Bookmark کسی این آر او پر بات نہیں ہوگی، پی ٹی آئی جہاں... مئی 14, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.