اہم خبریںکاروبار ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 4900 روپے کی کمی by Admin اپریل 24, 2026 written by Admin اپریل 24, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 1 آج ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 ہزار 900 روپے کم ہوا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 5 لاکھ 1 ہزار 162 روپے ہوگیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 4 ہزار 201 روپے کمی سے 4 لاکھ 29 ہزار 635 روپے ہوگیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 49 ڈالر کم ہوکر 4 ہزار 788 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔ You Might Also Like تنخواہ سے ناخوش چینی خاتون کا دفتر میں 5 گھنٹے سوکر انوکھا احتجاج پاکستان کا ایل این جی کی اسپاٹ خریداری کا فیصلہ اسلام آباد ایئر پورٹ پر معذور مسافروں کیلئے ’اسپیشل کیئر سروسز‘ کا آغاز 5 کروڑ نوری سال کے فاصلے پر موجود کہکشاں Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post پی سی بی کا بڑے تعمیراتی منصوبوں کا اعلان، نیشنل کرکٹ اکیڈمی اور اسٹیڈیمز کی اپ گریڈیشن کا فیصلہ next post اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں 3 ہفتوں توسیع کی جائے گی، امریکی صدر You may also like Bookmark فضا سے پانی اخذ کرنے والا پینٹ تیار اپریل 24, 2026 Bookmark شاپنگ مال کی آگ اور قانون کا رکھوالا ڈکیت اپریل 24, 2026 Bookmark پاکستانی نژاد کراٹے کھلاڑی راجہ ریحان نے سینٹرل پولینڈ اوپن میں سلور... اپریل 24, 2026 Bookmark امریکی وفد کا آج اسلام آباد کیلئے روانہ ہونے کا امکان اپریل 24, 2026 Bookmark امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر ایران سے متعلق سوالات پر... اپریل 24, 2026 Bookmark رواں ہفتے مہنگائی میں 0.33 فیصد کی کمی اپریل 24, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.