Home اہم خبریںٹرمپ کے بیانات، کروڑوں ڈالرز کے منافع بخش سودوں کا انکشاف

ٹرمپ کے بیانات، کروڑوں ڈالرز کے منافع بخش سودوں کا انکشاف

by Admin
0 comments
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ—فائل فوٹو

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کسی بھی بڑے اعلان سے چند منٹ قبل اسٹاک مارکیٹ میں کروڑوں ڈالرز کے منافع بخش سودوں کا انکشاف ہوا ہے۔

برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی تحقیقاتی رپورٹ میں مختلف مارکیٹوں کے اعداد و شمار کا موازنہ صدر ٹرمپ کے ان اہم اعلانات کے ساتھ کیا گیا ہے، جنہوں نے عالمی منڈیوں کو ہلا کر رکھ دیا تھا۔

بی بی سی کی تحقیقاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس جائزے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ٹرمپ کے بیانات کے منظرِ عام پر آنے سے قبل کاروباری سرگرمیوں میں مسلسل اور غیر معمولی اضافے کا ایک ایسا پیٹرن پایا جاتا ہے جسے محض اتفاق قرار دینا مشکل ہے۔

 تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ یہ غیر قانونی insider trading کی واضح علامات ہو سکتی ہیں۔

دوسری جانب امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے مارکیٹ پر اثر انداز ہونے والے فیصلوں پر عالمی حلقوں میں تشویش پائی جاتی ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00