اہم خبریںکاروبار عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 2 فیصد بڑھ گئی by Admin اپریل 27, 2026 written by Admin اپریل 27, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 4 مشرق وسطیٰ میں غیر یقینی کے منفی اثرات کے باعث عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں 2 فی صد سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ برینٹ خام تیل کی قیمت بڑھ کر 107 ڈالر فی بیرل تک جا پہنچی۔ ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت 96 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔ اس سے پہلے بھی امریکا اور ایران کے درمیان آبنائے ہرمز میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا تھا۔ You Might Also Like پاکستان کا ایل این جی کی اسپاٹ خریداری کا فیصلہ ایران کے خلاف جنگ میں جوہری ہتھیار استعمال نہیں کریں گے، امریکی صدر یورپی پارلیمنٹ میں پاکستان یورپی یونین تعلقات و تجارتی تعاون پر اہم ملاقات ایلون مسک کے کوویڈ ویکسین سے متعلق دعوے وائرل، ماہرین نے حقائق واضح کر دیے Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post پوری دنیا میں طاقت کا مرکز تبدیل ہو رہا ہے، حافظ نعیم next post ایران بات کرنا چاہتا ہے تو ہمیں فون کرسکتا ہے، ٹرمپ You may also like Bookmark شمالی اسرائیل اور لبنان کے اندر موجود اسرائیلی فوجیوں پر حملے کیے،... اپریل 27, 2026 Bookmark سری لنکا کرکٹ کے صدر شامی سلوا رواں ہفتے مستعفی ہو جائیں... اپریل 27, 2026 Bookmark اسٹیٹ بینک کا مانیٹری پالیسی اجلاس آج ہوگا اپریل 27, 2026 Bookmark کورسپونڈنٹس ڈنر میں فائرنگ، ایف بی آئی کی گرفتار ملزم کے گھر... اپریل 27, 2026 Bookmark صدر ٹرمپ کے محفوظ رہنے کا سن کر اطمینان ہوا، اسحاق ڈار... اپریل 27, 2026 Bookmark چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ سمیت 2 افراد ہلاک اپریل 27, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.