Home اہم خبریںسوتیلے چچانے فائرنگ کرکے بھتیجی، بھابھی اور نوکرانی کو قتل کردیا

سوتیلے چچانے فائرنگ کرکے بھتیجی، بھابھی اور نوکرانی کو قتل کردیا

by Admin
0 comments
فائل فوٹو۔

سرگودھا میں تھانہ میانی کی حدود میں گھریلو تنازع پر فائرنگ سے 3 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔ پولیس کے مطابق سوتیلے چچا نے فائرنگ کرکے بھتیجی، بھابھی اور نوکرانی کو قتل کیا۔

تھانہ میانی پولیس کے مطابق میلووال میں تہرے قتل کا واقعہ رشتے کے تنازع پر پیش آیا، جہاں ملزم نے اندھا دھند فائرنگ کر کے بھتیجی، بھابھی اور نوکرانی کو قتل کر دیا اور فرار ہو گیا۔ 

ترجمان سرگودھا پولیس کے مطابق پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے، جبکہ مفرور ملزم کی گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00