اہم خبریںپاکستان موٹروے پولیس سب انسپکٹر نے خود کو گولی مار کر زخمی کرلیا by Admin اپریل 28, 2026 written by Admin اپریل 28, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 2 علامتی تصویر سرگودھا میں موٹروے پولیس کے سب انسپکٹر نے خود کو گولی مار کر زخمی کرلیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق زخمی سب انسپکٹر کو ڈی ایچ کیو ٹیچنگ اسپتال منتقل کردیا، جہاں اس کی حالت تشویشناک ہے۔ حکام کا مزید کہنا ہے کہ واقعہ مبینہ طور پر بیوی سے جھگڑے کی وجہ سے پیش آیا، تحقیقات جاری ہیں۔ You Might Also Like لاہور، سی سی ڈی کے 12 گھنٹے میں 3 مقابلے، 6 ملزمان ہلاک ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2900 روپے کم ہوگیا زمبابوے کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے پاکستانی ویمن کرکٹ اسکواڈ کا اعلان پلیئر اپنے لیے اہداف رکھیں تو سب کچھ ممکن ہے، صاحبزادہ فرحان Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post میری والدہ کنگ چارلس کے بچپن سے ہی انہیں پسند کرتی تھیں، ٹرمپ کا انکشاف next post صبح سویرے ایک کپ کافی پینا آنتوں اور دماغی صحت کیلئے مفید ہے، تحقیق You may also like Bookmark ضلع اورکزئی میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی اپریل 28, 2026 Bookmark یوکرین دفاع کیلئے نائن الیون کے بعد جیسے اتحاد کی ضرورت ہے،... اپریل 28, 2026 Bookmark نجی اسکول کی طالبہ چوتھی منزل سے گر کر زخمی، دوران علاج... اپریل 28, 2026 Bookmark دلجیت دوسانجھ کی جمی فالن کے شو میں شرکت اپریل 28, 2026 Bookmark بلاول بھٹو سے قادر پٹیل کی ملاقات، بحری قزاقوں کے پاس یرغمال... اپریل 28, 2026 Bookmark امارات کا اوپیک سے نکلنے کا فیصلہ رکن ملکوں اور سعودی عرب... اپریل 28, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.