اہم خبریںپاکستان ملزم کی 8 ماہ تک ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ زیادتی by Admin اپریل 29, 2026 written by Admin اپریل 29, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 2 —فائل فوٹو کمالیہ میں ملزم نے ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ زیادتی کی جس کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو گرفتار کر کے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔ مقدمے کے متن کے مطابق ملزم 8 ماہ تک لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بناتا رہا۔ مقدمے میں کہا گیا ہے کہ لڑکی کو طبیعت خراب ہونے پر اسپتال لے جایا گیا جس سے واقعہ کا پتہ چلا۔ You Might Also Like پاکستان کو دنیا میں ملنے والی اہمیت کی وجہ پر اعزاز چوہدری، زاہد محمود متفق جکارتہ ٹرین حادثہ، جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہو گئی باقر قالیباف کے نہ آنے پر جے ڈی وینس کا پاکستان آنے کا ارادہ نہیں، سی این این سنجے دت کی معذرت، 50 بچیوں کے تعلیمی اخراجات کی یقین دہانی Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post روس یوکرین تنازع، یورپی یونین کا اسرائیل پر پابندیوں پر غور next post پابندی کے باوجود ملک میں دوبارہ قابلِ استعمال سرنجز کی فروخت جاری You may also like Bookmark ایشین بیچ گیمز، پاکستان نے مجموعی طور پر 3 تمغے جیت لیے اپریل 29, 2026 Bookmark ریمو ڈی سوزا نے 15 سال کی عمر میں عیسائیت کو قبول... اپریل 29, 2026 Bookmark میٹابولک سنڈروم کا شکار افراد میں کینسر کا خطرہ 30 فیصد تک... اپریل 29, 2026 Bookmark وفاقی کابینہ کا اجلاس، مشرقِ وسطیٰ تنازع میں پاکستان کی کوششوں کا... اپریل 29, 2026 Bookmark کیا مشکل وقت میں روس ایران کیلئے معاشی سہارا بنے گا؟ اپریل 29, 2026 Bookmark سری لنکا کرکٹ کے صدر شمی سلوا مستعفی ہوگئے اپریل 29, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.