اہم خبریںپاکستان کراچی پورٹ سے کیمرون بھیجے جانے والے کنٹینر سے 180 کلو آئس برآمد by Admin اپریل 30, 2026 written by Admin اپریل 30, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 3 — فائل فوٹو اینٹی نارکوٹکس فورس نے منشیات کی بڑی کھیپ بیرونِ ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ ترجمان کے مطابق کراچی پورٹ سے کیمرون بھیجے جانے والے کنٹینر سے 180 کلو آئس برآمد ہوئی ہے، یہ منشیات استعمال شدہ کپڑوں کی گانٹھوں میں چھپائی گئی تھی۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ منشیات برآمدگی کے بعد اسمگلنگ نیٹ ورک میں ملوث افراد کی گرفتاری کے لیے مزید تحقیقات جاری ہیں۔ You Might Also Like نیئر اعجاز کی ٹک ٹاک ڈانس کی ویڈیو پر شدید تنقید پاکستانی حجاج رواں برس کتنے ارب قربانی پر خرچ کریں گے؟ تفصیل آگئی سیاحوں کی گاڑی دریائے نیلم میں گرگئی، خاتون جاں بحق، 5 زخمی ابوظبی میں بڑھتے آن لائن فراڈ سے متعلق الرٹ Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post تہران کی سخت ردِعمل کی دھمکی next post پاکستان میں ہیپاٹائٹس سی کے پھیلاؤ میں تشویشناک حد تک اضافہ You may also like Bookmark جنوبی پنجاب میں ہیٹ برسٹ کی خبریں بے بنیاد ہیں: محکمۂ موسمیات اپریل 30, 2026 Bookmark امریکا و اسرائیل آبنائے ہرمز میں بدامنی کے ذمے دار ہیں: ایرانی... اپریل 30, 2026 Bookmark بابر اعظم کے مداحوں نے میدان میں گھس کر سیکیورٹی اہلکاروں کی... اپریل 30, 2026 Bookmark حنا پرویز بٹ کی رجب بٹ پر کڑی تنقید اپریل 30, 2026 Bookmark کراچی میں شدید گرمی، لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹوں سے متجاوز اپریل 30, 2026 Bookmark 25 ارب ڈالرز خرچ، پینٹاگون سربراہ کا سخت مؤقف اپریل 30, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.