Home اہم خبریںصوبے کے سالانہ 500 ارب روپے کھائے جا رہے ہیں، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا الزام

صوبے کے سالانہ 500 ارب روپے کھائے جا رہے ہیں، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا الزام

by Admin
0 comments

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی۔فوٹو: فائل

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے الزام عائد کیا ہے کہ صوبے کے سالانہ 500 ارب روپے کھائے جا رہے ہیں۔

پشاور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے کہا کہ پشاور کے لیے 200 ارب روپے کا پیکیج ہے، 200 ارب روپے کا پلان جب سے دیا ہے تب سے کچھ چیخیں نکل رہی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ این ایف سی شیئر میں سے صوبے کے ایک ہزار 375 ارب روپے کھائے جاچکے، ہم نے ساتویں این ایف سی ایوارڈ سےانکار کیا۔

سہیل آفریدی نے کہا کہ کے پی جتنی گیس اور بجلی استعمال کرتا ہے اس سے کہیں زیادہ پیدا کرتا ہے، صوبےکا مقدمہ تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ ملکر لڑیں گے اور جیتیں گے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00