اہم خبریںپاکستان ابوظبی میں پاکستانی سفارتخانے کی پاسپورٹ سروس عارضی طور پر معطل by Admin مئی 2, 2026 written by Admin مئی 2, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 2 — فائل فوٹو متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظبی میں پاکستانی سفارت خانے کی پاسپورٹ سروس عارضی طور پر معطل ہو گئی۔ پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ تکنیکی خرابی کے باعث پاسپورٹ پراسیسنگ روک دی گئی ہے۔ اس حوالے سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ ابوظبی میں بسے پاکستانی شہری پاسپورٹ کے لیے آن لائن درخواست دیں۔ You Might Also Like ’90 سالہ خاتون کا مقدمہ 20 سال بعد سنا جائے گا‘، ممبئی ہائیکورٹ کا حیران کن حکم زمین کی گم شدہ دنیا پروٹو ارتھ 46ویں لندن میراتھون میں نیا ریکارڈ، دو کھلاڑیوں نے تاریخ رقم کردی ماربل کی کان سے 17 دن بعد مزدور زندہ نکل آیا Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post امریکا کا کانگریس کو نظرانداز کر کے مشرقِ وسطیٰ کے اتحادی ممالک کو 8.6 ارب ڈالرز کے ہتھیار فروخت کرنے کا فیصلہ next post 2 نوجوانوں کا انوکھا کارنامہ، 3 پہیوں والی گاڑی میں 14000 میل کا سفر You may also like Bookmark کمرشل قونصلر سفارتخانہ پاکستان کا شمع انٹرنیشنل کے ہیڈ آفس کا دورہ مئی 2, 2026 Bookmark سعودی عرب کا حج کیلئے 15 سال عمر کی پابندی کا فیصلہ... مئی 2, 2026 Bookmark تربوز کھانے کے بعد خاندان کی موت کے کیس میں پیشرفت مئی 2, 2026 Bookmark ادویات کی شدید قلت کا خدشہ، مریضوں کی زندگیاں خطرے میں مئی 2, 2026 Bookmark پاکستان دنیا میں چمک رہا ہے، مشرقی سرحد کے دوسری طرف تاریکی... مئی 2, 2026 Bookmark چین و امریکا کے تعلقات صرف آبنائے ہرمز تک محدود نہیں: چینی... مئی 2, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.