Home اہم خبریںسعودی ولی عہد کا یو اے ای کے صدر سے ٹیلیفونک رابطہ

سعودی ولی عہد کا یو اے ای کے صدر سے ٹیلیفونک رابطہ

by Admin
0 comments

سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے متحدہ عرب امارات کے صدر سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔

محمد بن سلمان نے ایران کی جانب سے بلاجواز حملے کی مذمت کی۔

قبل ازیں اماراتی ریاست فجیرہ میں ڈرون حملے کے بعد 3 افراد زخمی ہوگئے، تینوں زخمیوں کا تعلق بھارت سے ہے، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔

آبنائے ہُرمُز میں متحدہ عرب امارات کی سرکاری تیل کمپنی کے بحری جہاز پر ایرانی ڈرون حملوں کے بعد ایران کی جانب سے 4 میزائل متحدہ عرب امارات کی طرف فائر کر دیے گئے۔

عرب میڈیا کے مطابق حملے کے بعد فجیرہ آئل انڈسٹری زون میں آگ لگ گئی ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00